: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد یکم جو لا ئی ( ایجنسیز) منگل کی صبح ‘ ٹی آر ایس پا ر ٹی ایم ایل سی سوا می گو ڑ نے تلنگا نہ اسٹیٹ لیجسلیٹیو کو نسل کے چیر مین کے عہد ے کیلئے سد ا ر م کو پر چہ نا مز د گی
کے کا غذ ات حو ا لے کئے ‘ اس مو قع پر کئی ٹی آ ر ایس اور مجلس ا تحا د المسلمین کے لیڈ ر س مو جو د تھے۔ اس مو قع پر سوا می گو ڑ نے خطا ب کر تے ہو ئے ز و ر دیا کہ ا نہیں تما م پا ر ٹی لیڈ ر س سا تھ د یں تا کہ وہ کو نسل کے چیر مین کے عہد ے پر چنے جا سکیں۔